نئی دہلی، 2 اگست (یو این آئی) حکومت نے اشارہ دیا ہے کہ سبسڈی والے گیس سلینڈر کی قیمتوں میں اضافہ جاری رہ سکتا ہے۔
پٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر دھرمیندر پردھان نے آج یہاں ایک پروگرام کے
بعد نامہ نگاروں کی طرف سے یہ پوچھے جانے پر کہ سبسڈی والے گیس سلینڈر کی قیمتوں میں اضافہ کب تک جاری رہے گا، تو انہوں نے کوئی ہ راست جواب نہیں دیا۔
انہوں نے کہا "..جو ہم نے پٹرول اور ڈیزل میں کیا ہے۔